the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
ناگپور،15فروری(ایجنسی) مہاراشٹر کے Gadchiroli ضلع میں نو نکسلیوں نے اتوار کونکسلیوں نے اتوار کو خودسپردگی کیا جسے نکسل مخالف مہم کے لئے حوصلہ افزا سمجھا جا رہا ہے. ان نکسلیوں پر 46 لاکھ روپے کا انعام مقرر کیا گیا تھا.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس نے بتایا کہ ہتھیار ڈالنے والے نکسلیوں میں ایک کمیٹی رکن سنیل رام جی بھی ہے جس پر اکیلے 16 لاکھ روپے کا انعام رکھا گیا تھا. ہتھیار ڈالنے والے ان نکسلیوں میں دو کمانڈر اور تین خواتین شامل ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.